Friday, 29 March 2024, 10:37:47 am
پنجاب نے تیرہ اور پندرہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے سکواش مقابلے جیت لیے
April 15, 2018

پنجاب نے لاہور میں پہلی پنجاب نیشنل جونیئرسکواش چمپئن شپ کے تیرہ سال اور پندرہ سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے مقابلے جیت لئے ہیں۔

جبکہ خیبرپختونخوا نے گیارہ سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کی۔

پندرہ سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی کیٹگری میں پنجاب کے طیب رئوف نے خیبرپختونخوا کے محمدحمزہ کو شکست دی۔

تیرہ سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی کیٹگری میں پنجاب کے عثمان ندیم نے پنجاب کے ہی ایس بخاری کو ہرادیا اور تیرہ سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی کیٹگری میں خیبرپختونخوا کے عبداللہ نواز نے پنجاب کے عبداللہ ندیم کو شکست دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.