Monday, 22 October 2018, 03:11:45 am
وزیر اعلیٰ پنجاب نے جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائشگاہ پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا
April 15, 2018

 پنجاب کے وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی لاہور میں رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل سے اس واقعے کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب کی۔وزیر اعلی نے فائرنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ۔