Monday, 22 October 2018, 03:04:38 am
چیئرمین سینیٹ کی پاکستان ریلوے کے سفری معیار کی تحسین
April 15, 2018

 چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے انتہائی قلیل مدت میں پاکستان ریلوے میں تبدیلیوں اور سفری معیار میں بہتری کو سراہا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پاکستان ریلوے کے ذریعے راولپنڈی سے لاہور کے سفر کے بعد ایک غیررسمی بات چیت کے دوران کیا۔ایک بیان میں پاکستان ریلوے نے چیئرمین کی جانب سے ریلوے کے انتخاب اور ادارے کی کارکردگی کی تعریف پر شکریہ ادا کیا۔