Saturday, 20 April 2024, 01:52:40 am
بلوچستان حکومت نے ڈیرہ بگٹی میں 260 طلبا کو لیپ ٹاپ دئیے
April 15, 2018

 بلوچستان حکومت نے ضلع ڈیرہ بگٹی کےعلاقے سوئی میں 260 طلبا کو لیپ ٹاپ دئیے ہیں۔

 تعلیم کے صوبائی وزیر طاہرمحمود اور صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے ایف سی اسٹیڈیم سوئی میں ایک تقریب میں طلبا کو لیپ ٹاپ دئیے۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزرا نے کہا کہ لیپ ٹاپ سے ان کی تعلیمی استعداد کار بڑھانے میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.