Friday, 29 March 2024, 05:54:30 pm
آئر لینڈ،انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کااعلان
April 15, 2018

File Photo 

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے سولہ رکنی قومی ٹیم کااعلان کردیاہے۔

 چیف سلیکٹر انضمام الحق کے مطابق ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔

 ٹیم کے دیگر ارکان میں اظہر علی، سمیع اسلم، امام الحق، حارث سہیل، بابر اعظم، فخر زمان، اسد شفیق، عثمان صلا ح الدین، شاداب خان، محمد عامر، محمد عباس، حسن علی، فہیم اشرف، راحت علی اور سعد علی شامل ہیں۔

 پاکستان کی ٹیم آئندہ ماہ آئر لینڈ کے خلاف ڈبلن میں ایک ٹیسٹ میچ اور انگلینڈ کے خلاف لارڈز اور ہیڈ نگلے میں دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.