Wednesday, 24 April 2024, 06:28:14 pm
فنون لطیفہ کاعالمی دن
April 16, 2018

اتوار کے روز فنون لطیفہ کاعالمی دن منایاگیا جس کامقصد تعمیری سرگرمیوں کے بارے میں آگاہی کوفروغ دیناہے۔

فنون لطیفہ اورثقافتی حلقوں کی مختلف تنظیموں نے یہ دن شاندار انداز میں منانے کیلئے مختلف پروگرام ترتیب دیئے ہیں۔

پندرہ اپریل کو فنون لطیفہ کاعالمی دن قرار دینے کافیصلہ Leonardo da vinci کے یوم پیدائش کے اعزاز میں کیاگیا جنہیں عالمی امن، اظہار رائے کی آزادی، رواداری ،بھائی چارے اورکثیرثقافتی کلچر اور زندگی کے دوسرے شعبوں میں فنون لطیفہ کی اہمیت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.