Thursday, 25 April 2024, 04:18:50 pm
پی ایس ایل،لاہور قلندر نے سیمی فائنل کیلئے رسائی حاصل کر لی
March 15, 2020

لاہور قلندر نے سیمی فائنل کیلئے رسائی حاصل کر لی

لاہور قلندرز نے 187 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں  ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

کرس لینن 113 رنز پر ناقابل شکست۔

 ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے۔

 خوشدل شاہ 70 رنز کے ساتھ نمایاں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.