Thursday, 09 April 2020, 06:24:06 am
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی
March 15, 2020

 کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 151 کا ہدف دیا تھا جو اس نے سولہ اعشاریہ دو اوور میں 154 رنز بنا کر پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے واٹسن اور خرم منظور نے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔