Friday, 29 March 2024, 01:53:49 pm
آئی جی ایف سی کا ایران سے واپس آنیوالے زائرین کیلئے حفاظتی اقدامات کا جائزہ
March 16, 2020

فرنٹیئر کور جنوبی بلوچستان کے انسپکٹر جنرل میجر جنرل سرفراز علی نے تفتان میں پاک ایران سرحد کا دورہ کیا اور ایران سے واپس آنے پاکستانی شہریوں کےلئے کئےگئے حفاظتی اقدامات کا معائنہ کیا۔

 انہوں نے پاک فوج کے میڈیکل کیمپ اور تفتان سرحد پر قرنطینہ مرکز میں انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.