Friday, 19 April 2024, 01:55:24 pm
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے، وزیراطلاعات
March 15, 2019

فائل فوٹو

وزیراطلاعات ونشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹی ٹیوٹ کے حالیہ سروے سے ثابت ہوتاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ستاون فیصد عوام کو وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد ہے۔

وزیراطلاعات نے کہاکہ تحریک انصاف کی عوام میں مقبولیت پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نون سے کہیں زیادہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.