Saturday, 20 April 2024, 01:57:05 am
وزیراعظم آج باجوڑاورمہمندکادورہ کررہے ہیں
March 15, 2019

وزیراعظم عمران خان آج خیبرپختونخوا کے اضلاع باجوڑ اورمہمند کادورہ کررہے ہیں۔

پروگرام کے مطابق وزیراعظم ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرینگے اور ضلع مہمند کے علاقے غلنئی میں نئے تعمیرشدہ کیڈٹ کالج کاافتتاح کریں گے وہ ضلع مہمند میں قبائلی عمائدین سے خطاب بھی کریں گے۔

توقع ہے کہ وزیراعظم اس موقع پر دونوں اضلاع کے لئے متعدد ترقیاتی منصوبوں کااعلان کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.