Saturday, 20 April 2024, 12:31:42 am
امریکہ کےساتھ ایٹمی مذاکرات معطل کرنےپرغورکررہےہیں:شمالی کوریا
March 15, 2019

شمالی کوریانے کہاہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات معطل کرنے پرغورکررہاہے۔

شمالی کوریا کے نائب وزیرخارجہ Choe-son Hoi نے پیانگ یانگ میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ان کے ملک کو امریکی مطالبات یااس قسم کے مذاکرات کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ شمالی کوریا کے رہنماکِم جونگ اُن امریکہ سے مذاکرات پراپنے موقف کے بارے میں جلدسرکاری طورپربیان جاری کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.