Thursday, 25 April 2024, 05:58:20 pm
صارفین کےحقوق کاعالمی دن
March 15, 2018

صارفین کے حقوق کا عالمی دن جمعرات کومنایا گیا جس کامقصد صارفین کے حقوق اور ضروریات کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے۔

یہ دن منانے کامقصد تمام صارفین کے حقوق کے احترام اور تحفظ کا مطالبہ کرنا اور منڈی میں روا رکھی جانیوالی ناانصافیوں اور سماجی حق تلفی کے خلاف احتجاج کرناہے جس سے صارفین کے حقوق متاثرہوتے ہیںاس موقع پر ایک بیان میں پنجاب کے وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے کہا کہ حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے صارفین کے حقوق کا تحفظ کرے۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کی سہولت کے لئے صارفین کے تحفظ کے قانون کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع میں صارف عدالتیں قائم کی گئی ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.