Saturday, 20 April 2024, 09:47:00 am
راولپنڈی اورگلگت بلتستان کےدرمیان شاہراہ قراقرم ہرقسم کی گاڑیوں کی آمدورفت کے لئےدوبارہ بند
March 15, 2018

راولپنڈی اور گلگت بلتستان کے درمیان شاہراہ قراقرم ہر قسم کی گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے دوبارہ بند کر دی گئی ہے۔فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن نے ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے کو بتایا کہ آج صبح کوہستان کے علاقے چٹیال بازار میں مٹی کا تودہ گرنے سے سڑک بند ہوگئی۔گاڑیوں کی آمدورفت بحال کرنے کے لئے کوششیں کی جاہی ہیں۔ادھر شاہراہ قراقرم کا گلگت خنجراب حصہ گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.