Friday, 19 April 2024, 07:32:09 am
پاکستان سپر لیگ:لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو17ر نز سے ہرادیا
March 15, 2018

رات شارجہ میں پاکستان سپر لیگ میں لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سترہ ر ن سے ہرادیا۔

لاہورقلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چاروکٹوں کے نقصان پر 186رن بنائے۔جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم چھ وکٹوں کے نقصان پر169رن بناسکی۔اُدھر جمعرات کے روز شارجہ میں ٹورنامنٹ کے دومیچ کھیلے جائینگے۔پہلامیچ سہ پہرساڑھے چاربجے پشاورزلمی اورکراچی کنگز کے درمیان ہوگا۔جبکہ دوسرا میچ رات نوبجے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورسلام آبادیونائیٹڈکے درمیان کھیلاجائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.