Friday, 29 March 2024, 01:58:08 pm
جونیئرڈیوس کپ:کوارٹرفائنل میں پاکستان کامقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا
March 15, 2018

کولمبو میں جمعرات کے روز جونیئرڈیوس کپ ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں پاکستان کامقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

اس سے پہلے فتح کاتسلسل جاری رکھتے ہوئے پاکستان نے کویت کو تین صفر سے شکست دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.