Saturday, 20 April 2024, 03:17:33 am
اقتصادی ترقی کی رفتار برقرار رکھنے کیلئے ہرممکن کوشش کی جارہی ہے:افضل
March 15, 2018

پاکستان میں بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی نمائندہ ماریہ ٹریزاSanchez نے اسلام آباد میں خزانے کے وزیرمملکت رانامحمدافضل سے ملاقات کی ہے۔

انہوں نے ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔وزیرمملکت نے کہاکہ اقتصادی ترقی کی رفتار برقرار رکھنے کیلئے ہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔ماریہSanchez نے ملک میں سلامتی کی صورتحال میں بہتری کیلئے حکومتی کوششوں کو سراہا جس کی بدولت اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملا اور تاجربرادری کے اعتماد میں اضافہ ہواہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.