Tuesday, 23 April 2024, 11:58:45 am
فتح جنگ میں ڈمپراوروین کے تصادم میں پانچ افراد جاں بحق
February 15, 2020

اٹک کے علاقے فتح جنگ میں آج (ہفتہ) ایک ڈمپراوروین کے درمیان تصادم میں پانچ افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال فتح جنگ منتقل کردیاگیاہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.