Thursday, 25 April 2024, 02:31:00 pm
پی ایس ایل فور: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرزکو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
February 15, 2019

دبئی میں پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کوپانچ وکٹوں سے ہرادیا۔

لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سواکہتر رنزبنائے۔

اسلام آباد یونائیٹڈنے آخری اوورمیں مطلوبہ ہدف حاصل کرلیاجبکہ اس کی پانچ وکٹیں ابھی باقی تھیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف کومیچ کابہترین کھلاڑی قراردیاگیا انہوں نے تئیس رنزبنائے اور دووکٹیں حاصل کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.