Tuesday, 23 April 2024, 11:17:23 am
ماہرین کاگلگت بلتستان ششپرگلیشیرزکےسرکنےکاسیٹلائٹ اورزمینی دورےکےذریعےجائزہ
February 15, 2019

ماہرین کی ٹیم گلگت بلتستان کے علاقے حسن آباد میںShishper گلیشیرز کے سرکنے کا سیٹلائٹ اور زمینی دورے کے ذریعے جائزہ لے رہی ہے۔

 پاک فوج کے انجینئرز گلیشیرز سے متعلق ماہرین نے گلگت بلتستان کے قدرتی آفات سے نمٹنے کےادارے کو اپنی سفارشات پیش کردیں۔

 ادھر شمالی علاقہ جات کمان کے کمانڈر فورس میجر جنرل احسان محمود خان اور گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹری محمد خرم آغا نے حسن آباد ہنزہ کا دورہ کیا، انہوں نے کس بھی ناخوشگوار صورتحال کی صورت میں لوگوں کو تمام ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.