موسم بہار کی شجرکاری مہم جمعرات سے گلگت بلتستان میں شروع ہورہی ہے۔
وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان گلگت میں پودا لگاکرمہم کاافتتاح کرینگے۔