Thursday, 18 April 2024, 06:19:51 am
شمالی کوریا کا دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
January 15, 2022

فائل فوٹو

شمالی کوریانے دوبیلسٹک میزائلوں کاایک اورتجربہ کیاہے۔

یہ گزشتہ دوہفتوں میں اس کاتیسرامیزائل تجربہ ہے۔شمالی کوریاکے جوائٹ چیفس آف سٹاف نے ایک بیان میں کہاکہ حالیہ تجربہ امریکہ کی طرف سے نئی پابندیوں کی دھمکی کابھرپورجواب ہے۔امریکہ نے تازہ ترین میزائل تجربے پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ شمالی کوریا کاایٹمی پروگرام اور ہتھیارہمسایہ ملکوں اورعالمی برادری کے لئے خطرہ ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.