Friday, 19 April 2024, 08:24:23 pm
یمن، عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں کم از کم اڑھائی سو حوثی باغی ہلاک
January 15, 2022

یمن کے شہرMaribمیں عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں کم ازکم اڑھائی سوحوثی باغی ہلاک اور ان کے زیراستعمال بائیس گاڑیاں تباہ کردی گئی ہیں۔

عرب اتحادی فوج کی جانب سے کئے گئے فضائی حملوں میں چھتیس مختلف اہداف کونشانہ بنایاگیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.