Wednesday, 24 April 2024, 08:07:43 am
حکومت کی دانشمندانہ پالیسوں کی بدولت ملکی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیر توانائی
January 15, 2022

توانائی کے وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو آگے لے جانے کے لئے توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تاریخی اصلاحات کی ہیں۔

انہوںنے آج (ہفتہ)اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ پائیدار ترقی یقینی بنانے کے لئے آنے والے مہینوں اور برسوں میں اصلاحات کا عمل جاری رہے گا۔

وزیر توانائی نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسوں کی بدولت ملکی برآمدات اور ٹیکس وصولی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.