Friday, 29 March 2024, 03:04:14 pm
احمدپور شرقیہ میں ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق
January 15, 2022

احمدپور شرقیہ میں ایک ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور اس اندوہناک واقعے کے بارے میں کمشنر بہاولپور اور آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کی۔وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو حکم دیا کہ وہ حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.