Friday, 26 April 2024, 01:58:19 am
عالمی برادری معاون ٹیکنالوجی کے ذریعے خصوصی افراد کی زندگیوں میں آسانی کیلئے مشترکہ کوششیں کرے، صدر
January 15, 2022

فائل فوٹو

 صدرڈاکٹرعارف علوی نے عالمی برادری پرزوردیاہے کہ معاون ٹیکنالوجی کے ذریعے خصوصی افراد کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنے کے لئے مشترکہ کوششیں کی جائیں۔

وہ عالمی ادارہ صحت کے اشتراک سے معاون ٹیکنالوجی کے فروغ کے بارے میں عالمی شراکت داروں کے زیراہتمام منعقدہ آن لائن کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔صدرنے کہاکہ پاکستان میں خصوصی افراد تک رسائی اورسماجی بہبود کے احساس پروگرام کے ذریعے انہیں امداد اور تعاون کی فراہمی پرتوجہ مرکوزکی جارہی ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.