Friday, 29 March 2024, 03:53:21 pm
شمالی کوریا کا فوجی پریڈ میں آبدوز سے چلائے جانیوالے نئے بیلسٹک میزائل کا افتتاح
January 15, 2021

شمالی کوریا نے ایک پریڈ میں آبدوز سے چلائے جانے والے نئے بیلسٹک میزائل کا افتتاح کیا ہے۔

شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان بھی اس موقع پر موجود تھے۔سرکاری ذرائع ابلاغ نے اسے دنیا کا طاقتور ترین ہتھیار قرار دیا ہے۔پریڈ کے بعد ایک سیاسی اجلاس ہوا جس میں کم جانگ ان نے امریکہ کو اپنے ملک کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.