Thursday, 25 February 2021, 12:46:23 pm
ممتاز شاعر محسن نقوی کی25ویں برسی
January 15, 2021

اُردو زبان کے ممتاز شاعر محسن نقوی کی25 ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔

محس نقوی 1947 میں ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔
انہوں نے اردو ادب کیلئے قابل قدر خدمات انجام دیں۔
اُن کے شعری مجموعوں میں عذاب دید، خیمہ ء جاں اور برگِ صحر شامل ہیں۔
اُردو میں نمایاں خدمات پر انہیں متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا۔
وہ 1996 میں آج ہی کے دن لاہور میں انتقال کرگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.