Tuesday, 16 April 2024, 11:07:50 pm
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
January 15, 2021

جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے بیس رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ٹیم کا اعلان چیف سلیکٹر محمد وسیم نے جمعہ کے روز نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ محمد رضوان نائب کپتان ہوںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.