Friday, 19 April 2024, 10:48:23 pm
گوادر پورٹ کے باعث پاکستان راہداری تجارت کا علاقائی مرکز بن جائیگا،صدر
January 15, 2021

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کی وجہ سے پاکستان راہداری تجارت کا علاقائی مرکز بن جائیگا اور بلوچستان کے عوام کو روزگار کے بھرپور مواقع حاصل ہوںگے۔

انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں اعلی سطح کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اس بندرگاہ کی تکمیل سے علاقے میں سماجی اور اقتصادی خوشحالی آئیگی۔صدر نے کہا کہ گوادر کی بندرگاہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری علاقائی روابط کو فروغ ملے گا اور اس سے جنوبی اور وسط ایشیائی ملکوں کو فائدہ ہوگا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.