Thursday, 25 April 2024, 02:04:53 pm
رینجرزکی کراچی کےمختلف علاقوں میں کارروائیاں،16ملزمان گرفتار
January 15, 2020

 پاکستان رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سولہ ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔

 رینجرز کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم رہزنی، چھوٹے جرائم اور منشیات کی سمگلنگ میں ملوث تھے۔

 انہوں نے کہا کہ ملزموں کے قبضے سے ہتھیار، لوٹی ہوئی اشیا اور منشیات برآمد ہوئی ہیں اور انہیں مزید قانونی کارروائی کےلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.