Saturday, 20 April 2024, 09:42:31 am
بارش اور برف باری کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا:گنڈاپور
January 15, 2020

امور کشمیر و گلگت بلتستان کے وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بارش اور برف باری کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور حکومت تباہ شدہ مکانات کی فوری بنیادوں پر دوبارہ تعمیر کےلئے ان کی مدد کرے گی۔

 ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ وفاقی وزیر نے مقامی انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ متاثرہ علاقوں کے عوام کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.