Friday, 19 April 2024, 11:42:20 pm

مزید خبریں

 
پشاور،دانش آباد میں چھاپے کے دوران5 اغواء کار گرفتار
January 15, 2019

File photo

انسداد دہشت گردی کے محکمے نے آج پشاور کے علاقے دانش آباد میں ایک چھاپے کے دوران پانچ اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا۔

 سی ٹی ڈی کے مطابق ان کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.