Friday, 29 March 2024, 02:50:48 pm
پاکستان،جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز کا ہفتہ سے آغاز
January 15, 2019

جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہو گا۔

 

گرین شرٹس کو ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد اب ون ڈے سیریز میں پروٹیز کا چیلنج درپیش ہو گا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.