Saturday, 16 February 2019, 10:08:20 pm
ممتاز شاعر محسن نقوی کی 23 ویں برسی
January 15, 2019

اردو زبان کے ممتاز شاعر محسن نقوی کی 23 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

 وہ پانچ مئی 1947 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے۔

 انہوں نے اردو زبان میں متعدد غزلیں لکھیں۔

 وہ اہل  بیت کے شاعر کے طور پر بھی معروف تھے ،کربلا کے واقعے کے بارے میں ان کی شاعری ملک بھر میں پڑھی جاتی ہے اور اسے انتہائی پذیرائی ملتی ہے۔

 انہیں 1996 میں آج ہی کے دن لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر قتل کردیا گیا تھا۔