Thursday, 25 April 2024, 09:09:04 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائےگی،میر واعظ
January 15, 2019

 حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کسی کو بھی مقبوضہ کشمیر میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 سرینگر میں علما کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کشمیریوں پر زوردیا کہ وہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارہ برقرار رکھتے ہوئے ان لوگوں کے مذموم عزائم ناکام بنادیں جو مقبوضہ کشمیر میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے عوام خصوصاً نوجوانوں سے اپیل کی  کہ وہ اشتعال میں نہ آئیں کیونکہ معاشرے میں ہمیشہ سے ایسے عناصر موجود ہیں جو فرقوں اور برادریوں کے درمیان تنازعات پیدا کرنے کے لئے فرقہ وارانہ اور لسانی کشیدگی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.