Thursday, 18 April 2024, 05:53:00 am
قبائلی اضلاع میں ووٹوں کے اندراج، منتقلی کیلئے 309مراکز قائم
January 15, 2019

الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں ووٹوں کے اندراج اور منتقلی کےلئے تین سو نو مراکز قائم کئے ہیں۔

 صوبائی الیکشن کمیشن کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ قبائلی اضلاع کے ووٹرز سے کہاگیا ہے کہ وہ اس ماہ کی انتیس تاریخ تک اپنے کمپیوٹر ائزڈ قومی شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتے پر اپنے ووٹ کا اندراج یقینی بنائیں۔

 اندراج مراکز کے پتے اور رابطہ نمبر الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کردئیے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.