Friday, 29 March 2024, 05:31:48 pm
حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے جنوبی سرحدی علاقے پر بیلسٹک میزائل حملہ
January 15, 2019

یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں نجران کے جنوبی سرحدی علاقے میں ایک فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔

 باغیوں کے زیر کنٹرول خبر رساں ادارے صبا نیوز ایجنسی کے مطابق Badr بیلسٹک میزائل کے ذریعے  Bir Askar کے علاقے میں فوجی اڈے پر سعودی عرب کے فوجیوں کے اجتماع کو نشانہ بنایا گیا۔

 جمعہ کو سعودی عرب کے زیر قیادت اتحاد نے کہا تھا کہ اس نے حوثی ملیشیا کی طر ف سے برا ہ راست ڈرونز کےلئے استعمال ہونے والے ایک کنٹرول سنٹر کو تباہ کردیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.