Thursday, 28 March 2024, 10:20:33 pm
حکومت ٹیکس کے دائرہ کارکووسعت دیناچاہتی ہے:حماد اظہر
January 15, 2019

File Photo

امورخزانہ کے بارے میں وزیرمملکت حماداظہرنے کہاہے کہ حکومت کاروبارکیلئے سازگار پالیسیاں متعارف کراکرٹیکس کے دائرہ کارکووسعت دیناچاہتی ہے۔

انہوں نے ایک نجی نیوزچینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ حکومتیں تجارت کیلئے سازگارپالیسیاں مرتب کرنے میں ناکامی کے باعث ٹیکس اہداف حاصل نہ کرپائیں۔حماداظہرنے کہاکہ ہم نے نظام کوموثربنانے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیومیں افسران کو تبدیل کردیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.