Thursday, 18 April 2024, 10:52:44 am
اشرف صحرائی کی سیاسی قیدیوں کےساتھ ناروا غیر انسانی سلوک کی مذمت
January 15, 2019

 کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین  محمد اشرف صحرائی نے کشمیر اور بھارت کی مختلف جیلوں میں قیدکشمیری سیاسی قیدیوں کے ساتھ ناروا غیر انسانی سلوک کی مذمت کی ہے۔

 سری نگر میں جاری ایک بیان میں انہوں نے کشمیری قیدیوں کے ساتھ جیل انتظامیہ کے تعصبانہ رویے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.