Tuesday, 19 March 2024, 07:42:30 am
صوبے بھر میں علاج معالجے کی سہولتیں بہتر بنائی جارہی ہیں:عبدالماجد ابرو
January 15, 2018

بلوچستان کے وزیر صحت میر عبدالماجد ابرو نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں علاج معالجے کی سہولتیں بہتر بنائی جارہی ہیں۔

ڈیرہ مراد جمالی میں لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تمام یونٹوں اور ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور معاون طبی عملے کی موجودگی یقینی بنائی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.