معروف اردو شاعر محسن نقوی کی 22 ویں برسی پیر کو منائی جارہی ہے۔انہیں 1996 میں آج ہی کے دن لاہور شہر میں قتل کردیا گیا تھا۔ ان کی نمایاں کتابوں میں عذاب دید، خیمہ جان، برگ صحرا، بند قبا، موج ادراک، طلوع اشک،Furat-e-Fikr ،رضائے حرف، رخت شب، ردائے خواب اور Haq-e-aeliya شامل ہیں۔