Friday, 29 March 2024, 03:46:46 pm
انیس سال سےکم عمرکھلاڑیوں کاعالمی کپ:پاکستان منگل کوآئرلینڈ کےخلاف میچ کھیلے گا
January 15, 2018

انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے آئی سی سی عالمی کپ میں پاکستان کل Whangareiمیں آئر لینڈ کےخلاف میچ کھیلے گا۔

ادھر آج ٹورنامنٹ کے دو میچز کھیلے گئے۔

لنکن میں پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے کینیڈا کو چھیاسٹھ رنز جبکہ کوئنزٹاؤن میں دوسرے میچ میں انگلینڈ نے نمیبیا کو آٹھ وکٹوں سے ہرادیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.