File Photo

وزیراعظم نے کیوبا کے صدر سے سمندری طوفان ارما کے نتیجے میں ہونے والی تباہی پر اظہار یکجہتی کیا ہے
14 ستمبر 2017 (09:39)
0

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کیوبا کے صدر راول کاسترو کوایک پیغام میں سمندری طوفان ارما کے نتیجے میں ہونیوالی تباہی پر کیوبا کی حکومت اور عوام سے اظہاریکجہتی کیا ہے۔

دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم نے یقین دلایا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ہر ممکن امداد فراہم کرنے کو تیارہے۔