اظہر علی کی ٹرپل سنچری۔

پہلا ٹیسٹ:پاکستان نے 579پر اننگز ڈکلیئر کر دی
14 اکتوبر 2016 (22:20)
0

دبئی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز579رنز3کھلاڑیوں کے نقصان پر ڈکلیئر کر دی۔
اظہر علی کیرئیر کی پہلی ٹرپل سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے۔

سمیع اسلم90،اسد شفیق67 ، بابر اعظم69بنا کر آئوٹ ہوئے۔ کپتان مصباح الحق نے آئوٹ ہوئے بغیر29رنز بنائے۔