ان ترقیاتی منصوبوں پر 2ارب 50کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

صوبابی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کی 4ترقیاتی اسکیموں کی منظوری
14 اکتوبر 2016 (21:49)
0

پنجاب کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے دو ارب پچاس کروڑ روپے مالی کی چار ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دی ہے ۔
ان اسکیموں پر اوکاڑہ میں اوورہیڈبرج کی تعمیر ضلع سرگودھا کی پچیس اعشاوریہ بائیس کلومیٹر طویل بھیرہ ۔ بھلوال روڈ کی بحالی اور اسے چوڑا کرنے ، ضلع پاک پتن میں عارف والا بائی پاس کی تعمیر اور ضلع منڈی بہائوالدین میں گوجرہ سے TAHLI ADDA تک سڑک کی تعمیر شامل ہے ۔