اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ایجوکیشن سٹی آٹھ ہزار نو سو اکیس ایکڑ سے زیادہ اراضی پر پھیلا ہوا ہے اور ستر سے زائد تعلیمی ادارے شامل ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کی ایجوکیشن سٹی منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت
14 اکتوبر 2016 (15:58)
0

سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے ایجوکیشن سٹی منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے یہ ہدایت انہوں نے آج کراچی میں منصوبے کے بارے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کی ۔ اجلاس میں منصوبے کے ماسٹر پلان سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا
اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ایجوکیشن سٹی آٹھ ہزار نو سو اکیس ایکڑ سے زیادہ اراضی پر پھیلا ہوا ہے اور ستر سے زائد تعلیمی ادارے شامل ہیں۔