وفاقی وزیر نے کہاکہ اظہار رائے کی آزادی کی آڑ میں بلاجواز منفی مہم قابل قبول نہیں۔

وزیر داخلہ کی سوشل میڈیا پر فوج کوبد نام کرنیوالے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
14 مئی 2017 (20:27)
0

وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے سوشل میڈیا پر مسلح افواج کو بدنام کرنے کیلئے منفی مواد پوسٹ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے ۔
انہوں نے وزارت سائبرونگ کو ہدایت کی کہ وہ قومی ادارے اوراس کے افسران پر تنقید کرنے والے عناصر کے خلاف فوری کارروائی کرے ۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ اظہار رائے کی آزادی کی آڑ میں بلاجواز منفی مہم قابل قبول نہیں۔