File Photo

فرانس کے منتخب صدر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
14 مئی 2017 (15:19)
0

فرانس کے منتخب صدر ایمینوئل میکخواں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

سبکدوش ہونے والے سوشلسٹFrancois Hollande نے آج پیرس کے Elysee محل میں ایک پروقار تقریب کے دوران اپنے عہدے کا چارج نئے صدر کے سپرد کیا۔
نئے صدر کوبڑھتی ہوئی بیروزگاری سے نمٹنے، تشدد کے خاتمے اوربڑے پیمانے پر منقسم ملک کو متحد کرنے سمیت بڑے چیلنجوں کا سامنا ہوگا۔