File Photo

باجوڑ ایجنسی میں متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل
14 مئی 2017 (13:40)
0

وفاقی حکومت نے باجوڑ ایجنسی میں متعدد ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ہیں جن پر 34کروڑ40 لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے مطیع اللہ کو بتایا کہ منصوبوں میں سکولوں میں سہولتوں اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی اورسڑکوں کی تعمیر و مرمت شامل ہے۔